Posts

معاشرے کے سکول پر اثرات

 کمیونیٹی اور اسکول کاایک گہرہ تعلق ہے مگر اگر ہم خصوصاََ بات کریں کہ کمیونیٹی کے اسکول پر کیا اثرات ہیں اور یہ کس    طرح اسکول کی سرگرمیوں اور معاملات میں شامل ہے تو ہم مندرجہ ذیل نکات پہ غور کریں گے۔ نصاب میں کردار  کسی بھی معاشرے کے سکول میں نصاب کیسا ہوگا اور اس میں کس قسم کے معاشرتی امیدوں کو پروان چڑھایا جائے گا یہ اس معاشرے کی سوچ اور امیدوں پہ ہے۔اسی لیے سندھ اور پنجاب کے تعلیمی ادراوں میں وہاں کے علاقوں کے مطابق نصاب میں تبدیلی ہوگی۔اس معاشرے کی ضرورت کے مطابق وہاں کے نصاب کو ترتیب دیا جائے گا۔ معاشرے کی ضرورت  ہر علاقے کے معاشرے کی اپنی خصوصیات ہیں۔وہاں کے مالی،ثقافتی،اور ادبی خدوخال مختلف ہونگے۔اس لیے سکول کا ٹائم،سکول میں سکھائے جانے والے گر سب اس معاشرے کے مطابق ہونے چاہیئے۔ اگر کسی علاقے کے لوگوں میں مزدور بچوں کی قابل غور تعداد ہے تو وہاں کے سکولوں کو ان بچوں کی ضروریات کے مطابق سکول ٹائم رکھنا چاہیئے، ایسے کورسز کا انعقاد کرنا چاہیئے،جن سے وہاں کے بچوں کا زوزگار بھی کسی حد تک متاثر نہ ہو اور وہ کورسز انکے علاقے کے مطابق فائدے مند بھی ہوں۔ معاشرے کا تعاون  اگر معاشرے کے
 School is an association of students belonging to different families(hence representing different family system too ) which have a different experience to offer , a different aspect to think ,  a different family history to share thats what we used to share in our school life too. These experience sharing holds the pattern of the next generation thinking. This was the first factor. If we look at another side we also see the development side .The teachers what they teach ,what they share ,how much responsibility they show, with which attitude they teach. Are they using good language in front of students , are they showing enough effort towards their job, students also observe these things throughout their life and this have quite deep effect on their mental developmenmt. What activities a school conduct , what kind of pattern they are offering ,what's their strategy , these things create a difference and decide the next generation cultural values too.